مڈبھیڑ میں مفقود یا جنگ میں گمشدہ (انگریزی: Missing in action، مخفف MIA) ایک عسکری اصطلاح ہے جو ایسے جنگجو مذہبی فوجیوں، جنگی طبی عملے اور جنگی قیدیوں کے لیے کہی جاتی ہے جن کے بارے میں جنگ کے وقت یا جنگ بندی کے دوران لاپتہ ہونے کی اطلاع ملے۔ ان کے بارے میں یقینی نہیں ہوتا، ممکن ہے کہ وہ قتل کردیے گئے ہوں، زخمی ہوئے ہوں، پکڑے لیے گئے ہوں، انھیں سزائے موت دے دی گئی ہو یا وہ میدان فرار ہو گئے ہوں۔

حوالہ جات

ترمیم