اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Lanthanotidae

 

اسمیاتی درجہ خاندان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: گزندے
طبقہ: Squamata
خاندان: مکتومخن
جنس: مکتومیہ
نوع: مکتومیہ بورنیائی
سائنسی نام
Lanthanotidae[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Franz Steindachner   ، 1877  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مکتومخن (lanthanotidae) چھپکلیوں کا ایک خاندان ہوتا ہے جس کی نوع میں ایک ہی نایاب چھپکلی پائی جاتی ہے جسے اس کی نایابی کی وجہ سے مکتومیہ جنس میں رکھا جاتا ہے اور اس کا نام بورنیو میں پائے جانے کی وجہ سے Lanthanotus boreneensis اختیار کیا جاتا ہے جسے اردو میں مکتومیہ بورنیائی کہتے ہیں۔ انگریزی میں اس کا نام اپنی اساس میں یونانی لفظ Lanthano سے ماخوذ ہے جس کے معنی پوشیدہ رہنے والے کے ہوتے ہیں اور یہ نام دینے کی وجہ اس کی نایابی مخفیت ہے؛ اسی طرح اردو میں بھی اس کا نام مکتوم[3] سے اخذ کرنے کی وجہ اس کا مخفی یا نایاب ہونا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : A phylogeny and revised classification of Squamata, including 4161 species of lizards and snakes — جلد: 13 — صفحہ: 93 — شمارہ: 1 — https://dx.doi.org/10.1186/1471-2148-13-93https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/23627680https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3682911
  2.    "معرف Lanthanotidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
  3. ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں