ایک یونانی لفظ Lanthano متعدد سائنسی اور (کیمیائی اور طبی) مضامین میں اصطلاحات کی بنیاد بنتا ہے اس کے معنی پوشیدہ رہنے والے یا مخفی یا عدیم کے آتے ہیں۔ اس لفظ کی اساس پر بنائی جانی والی اصطلاحات کی چند مثالیں ذیل میں درج ہیں جن کی مزید وضاحت اور وجہ تسمیہ ان کے مخصوص صفحات پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔