مکران ڈویژن (Makran Division) بلوچستان، پاکستان کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔یہ پاکستان اور ایران کے مابین مشترکہ بڑے مکران خطے کا مشرقی جز ہے ، جو خلیج عمان کے ساحل کے ساتھ ساتھ جنوبی بلوچستان میں واقع ہے۔

مکران ڈویژن کا نقشہ

مکران ڈویژن کے اضلاع ترميم

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات ترميم

متناسقات: 26°00′N 63°30′E / 26.000°N 63.500°E / 26.000; 63.500