مکین صالح (1923 - 24 مئی 2003ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ھا جس نے 1947ء سے 1955ء تک سیلون کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ کولمبو میں مورس اسپورٹس کلب کے لیے ایک اوپننگ بلے باز، [1] مکین صالح نے سیلون کرکٹ ایسوسی ایشن کے لیے 1946-47ء میں جنوبی بھارت کے خلاف فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا، 98 رنز بنائے اور فریڈرک ڈی سارم اور مہادیون ستھاشیوم کے ساتھ سنچری شراکت داری کی۔ [2] انھوں نے 1949-50 ءمیں سیلون ٹیم کے ساتھ پاکستان کا دورہ کیا۔ اس کے اور اس کی بیوی سیتھی سودا (سیلون کرکٹ کھلاڑی ابو فوورڈ کی بہن) کے چار بچے تھے۔ [3]

مکین صالح
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد مکین صالح
پیدائش1923
سیلون
وفات24 مئی 2003 (عمر 79 یا 80)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 14
رنز بنائے 527
بیٹنگ اوسط 25.09
100s/50s 0/4
ٹاپ اسکور 98
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 3/–
ماخذ: کرک انفو، 27 ستمبر 2017

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sports & Activities: Cricket"۔ Moors Sports Club۔ 25 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  2. "Southern India v Ceylon Cricket Association 1946-47"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  3. "Sri Lanka Moor Family Genealogy: Khateeb Mamuna Lebbe Abubacker Lebbe - Family # 58"۔ Rootsweb۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2017