مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان کی ایک جامعہ

مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو یا جس کو عرف عام میں ايم یو ای ٹی، جامشورو بھی کہا جاتا ہے، جامشورو، پاکستانمیں واقع انجینئری یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی ایک سرکاری جامعہ ہے جس کا سربراہ یعنی چانسلر گورنر سندھ ہوتا ہے۔ جبکہ انتظامی سربراہ وائس چانسلر ہوتا ہے۔ اس جامعہ میں فی الوقت 3 فیکلٹیز ہیں جن کے تحت 23شعبے کام کر رہے ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق، یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو ملک کی چند بہترین انجینئری یونیورسٹوں میں سے ایک ہے اور اس یونیورسٹی کو 6 نمبر پہ قرار دیا۔ جب کہ 2016ء میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو کو رینکنگ میں پانچویں نمبر پر قرار دیا گیا۔

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
Mehran University of Engineering and Technology
شعارانجینئرنگ پرورش وسیع نقطہ نظر کے ساتھ گریجویٹس
قسمسرکاری
قیام1963ء
تدریسی عملہ
741
طلبہ70,500+
انڈر گریجویٹ60,500+
مقامجامشورو، ، پاکستان
کیمپسجامشورو
وابستگیاںپاکستان انجینئرنگ کونسل، پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن
ماسکوٹMehranian
ویب سائٹwww.muet.edu.pk

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے معیار اور تحقیق کی بنیاد پر پاکستانی جامعات کی درجہ بندی 2016 کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی ہندسیات و ٹیکنالوجی کے زمرے میں پانچویں نمبر پر ہے۔[1][2]

عالمانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "HEC announces university rankings - دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2016 
  2. "5th Ranking of Pakistani Higher Education Institutions" (PDF)۔ 5th Ranking of Pakistani Higher Education Institutions۔ February 23, 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ  "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 23 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2016 

صارفی خانہ

ترمیم

اگر آپ کا تعلق مھران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی سے ہے تو آپ مندرجہ ذیل صارفی خانہ استعمال کر سکتے ہیں۔

MUETیہ صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا موجودہ یا سابقہ طالب علم ہے۔