مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی جامعہ
مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی جامعہ (ہندی:महात्मा गांधी अंतरराष्ट्रीय हिंदी विश्वविद्यालय) بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شیر وردھا میں واقع ایک مرکزی جامعہ ہے۔[1]
شعار | تعلیم امن دوستی |
---|---|
قسم | مرکزی جامعہ (بھارت) |
قیام | 1997 |
چانسلر | Kamlesh Dutt Tripathi |
وائس چانسلر | Prof Rajneesh Kumar Shukla |
تدریسی عملہ | 78 |
انتظامی عملہ | 95 |
مقام | وردھا، ، بھارت |
کیمپس | دیہی |
وابستگیاں | یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت) |
ویب سائٹ | official website |
تاریخ
ترمیمیہ یونیورسٹی پارلیمان کے ایکٹ کے تحت وجود میں آئی جس پر 8 جنوری 1997ء کو صدر بھارت نے دستخط کیے۔ اس ایکٹ کا مقصد ہندی زبان کا فروغ اور اس میں تحقیق و تعلیم کے مواقع فراہم کرنا تھا تاکہ ہندی زبان کو روزگار سے جوڑا جا سکے۔
ایکٹ
ترمیماشاعتیں
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "بھارت کی مرکزی جامعات کی فہرست"۔ 14 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2020
بیرونی روابط
ترمیم