مرکزی جامعہ (بھارت)
مرکزی جامعہ (انگریزی: Central university) بھارت کی وہ جامعات ہیں جو شعبہ برائے اعلیٰ تعلیم، وزارت ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند کے تحت قائم کی جاتی ہیں۔ [1] بھارت کی تمام جامعات کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن منظور کرتی ہے اور یہ کمیشن یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ایکٹ، 1956ء کے تحت تشکیل دی گئی ہے۔[2][3] اس کے علاوہ 15 پروفیشنل کونسلیں بھی تشکیل دی گئیں جو مختلف زاویوں سے بھارت کی یونیوسٹیوں پر نطر رکھتی ہیں تاکہ ان کا معیار برقرار رہے۔[4] مرکزی جامعہ سینٹرل یونیورسٹی ایکٹ 2009ء۔ اسی ایکٹ کے تحت مرکزی یونیورسٹی اپنے مقاصد طت کرتی ہے۔ وہیں سے اختیارات بھی حاصل ہوتے ہیں۔ اس کے تحت اوائل میں 12 یونیورسٹیاں قائم کی گئی تھیں۔[5]
بمطابق 12 دسمبر 2018ء[update] کی تازہ فہرست کے مطابق بھارت میں کل 49 مرکزی جامعات ہیں۔[6] ان میں سے 12 یونیورسٹیاں براہ راست مرکزی حکومت سے فنڈ حاصل کرتی ہیں جبکہ باقی کو یو جی سی فنڈ کرتی ہے۔[6]
یو جی سی مرکزی جامعہ کے علاوہ جن یونیورسٹیوں کی دیکھ بھال کرتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں
1۔ ریاستی جامعہ- ان جامعات کو بھارت کی تمام ریاستیں اپنے اپنے علاقہ میں علاقائی اسمبلی ایکٹ کے تحت قائم کرتی ہے اور دیکھ بھال کرتی ہے۔[7][8]
2۔ ڈیمڈ جامعہ- ڈیمڈ جامعہ یا ڈیمڈ یونیورسٹی نیم آزاد یونیورسٹی ہے جسے شعبہ برائے اعلیٰ تعلیم یو جی سی ایکٹ کی شق 3 کے تحت یو جی سی کے مشورہ پر قائم کرتا ہے۔ [9]
3۔ نجی جامعہ کا پرائیویٹ یونیورسٹی کو یو جی سی منظور کرتی ہے۔ نجی جامعہ کو ڈگری دینے کا اختیار ہے مگر وہ حرم جامعہ کے باہر کوئی کالج نہیں بنا سکتی ہے۔ بمطابق 6 اکتوبر 2017ء[update] بھارت میں کل 282 نجی جامعات ہیں۔[10]
ان یونیورسٹیوں کے علاوہ بھی بھارت میں کئی طرح کے تعلیمی، طبی، تحقیقی اور تکنیکی ادارے قائم ہیں جیسے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، نیشنل انٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینیجمینٹ اور آل انڈیا انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز۔ ان کے علاوہ بھی دیگر قسم کے تعلیمی ادارے قائم ہیں۔
مرکزی جامعات بلحاظ ریاستیں اور یونین علاقے
ترمیمریاست / یونین علاقہ | مرکزی جامعات |
---|---|
آندھرا پردیش | 0 |
اروناچل پردیش | 1 |
آسام | 2 |
بہار (بھارت) | 4 |
چندی گڑھ | 0 |
چھتیس گڑھ | 1 |
دہلی | 5 |
گوا | 0 |
گجرات (بھارت) | 1 |
ہریانہ | 1 |
ہماچل پردیش | 1 |
جموں و کشمیر | 2 |
جھارکھنڈ | 1 |
کرناٹک | 1 |
کیرلا | 1 |
مدھیہ پردیش | 2 |
مہاراشٹر | 1 |
منی پور | 3 |
میگھالیہ | 1 |
میزورم | 1 |
ناگالینڈ | 1 |
اوڈیشا | 1 |
پدوچیری | 1 |
پنجاب، بھارت | 1 |
راجستھان | 1 |
سکم | 1 |
تمل ناڈو | 2 |
تلنگانہ | 3 |
تریپورہ | 1 |
اتر پردیش | 6 |
اتراکھنڈ | 1 |
مغربی بنگال | 1 |
مجموعی | 49 |
بھارت میں مرکزی جامعات کی فہرست
ترمیم- Notes
† Granted central university status (year)
# Established by the Central Universities Act, 2009[5]
* Established under Central Act:[6] South Asian University Act, 2008[62] and Nalanda University Act, 2010[63]
‡ Directly funded by حکومت ہند and not by UGC[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Central Universities"۔ mhrd.gov.in۔ وزارت ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند۔ 3 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2012
- ↑ "UGC Act-1956" (PDF)۔ mhrd.gov.in/۔ Secretary, University Grants Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2016
- ↑ "University Grants Commission Act, 1956" (PDF)۔ وزارت ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2011 [مردہ ربط]
- ↑ "Professional Councils"۔ ugc.ac.in۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2017
- ^ ا ب "Central Universities Act, 2009" (PDF)۔ Central University of Karnataka۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016
- ^ ا ب پ ت "Consolidated list of Central Universities as on 12.12.2018" (PDF)۔ UGC۔ 12 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2019
- ↑ "State Universities"۔ ugc.ac.in۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2017
- ↑ "List of State Universities as on 29.06.2017" (PDF)۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)۔ 29 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2017
- ↑ "Indian Institute of Space Science and Technology (IISST) Thiruvanathapuram Declared as Deemed to be University"۔ وزارت ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند، Press Information Bureau۔ 14 جولائی 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2011
- ↑ "State-wise List of Private Universities as on 6.10.2017" (PDF)۔ www.ugc.ac.in۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)۔ 6 اکتوبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2017
- ↑ "About RGU"۔ rgu.ac.in۔ Rajiv Gandhi University۔ 09 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2011
- ↑ "Assam University"۔ aus.ac.in۔ آسام یونیورسٹی۔ 4 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2011
- ↑ "Welcome to Tezpur University"۔ tezu.ernet.in۔ Tezpur University۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2011
- ↑ ":: Central University Of Bihar ::"۔ cub.ac.in۔ Central University of Bihar۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2011
- ↑ http://www.mgcub.ac.in/pdf/Central%20Universities%20Act%202014.pdf
- ↑ http://www.nalandauniv.edu.in/nalanda-act-and-statutes/
- ↑ "About Pusa"۔ rpcau.ac.in۔ Dr. Rajendra Prasad Central Agriculture University۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2019
- ↑ "Guru Ghasidas University"۔ ggu.ac.in۔ Guru Ghasidas Vishwavidyalaya۔ 12 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2011
- ↑ "Indira Gandhi National Open University"۔ ignou.ac.in۔ اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی۔ 24 اکتوبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2011
- ↑ "History of Jamia Millia Islamia"۔ jmi.ac.in۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ University۔ 2 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2011
- ↑ "Welcome to Jawaharlal Nehru University"۔ jnu.ac.in۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی۔ 2 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2011
- ↑ "About the University"۔ sau.int۔ South Asian University۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016
- ↑ Central Universities – Delhi۔ UGC
- ↑ "About us"۔ du.ac.in۔ دہلی یونیورسٹی۔ 16 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2011
- ↑ "Central University of Gujarat"۔ cug.ac.in۔ Central University of Gujarat۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2011
- ↑ "Central University of Haryana"۔ cuharyana.org۔ Central University of Haryana۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2011
- ↑ "Central University of Himachal Pradesh"۔ cuhimachal.ac.in۔ Central University of Himachal Pradesh۔ 30 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2011
- ↑ "Welcome To The Official Website | Central University of Jammu"۔ cujammu.ac.in۔ Central University of Jammu۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2013
- ↑ "Welcome To The Official Website | Central University of Kashmir"۔ cukashmir.ac.in۔ Central University of Kashmir۔ 30 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2011
- ↑ "About CUJ"۔ cuj.ac.in۔ Central University of Jharkhand۔ 25 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2011
- ↑ "About CUK"۔ cuk.ac.in۔ Central University of Karnataka۔ 21 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2011
- ↑ "Official Website of Central University of Kerala"۔ cukerala.ac.in۔ Central University of Kerala۔ 24 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2011
- ↑ "The University Profile"۔ dhsgsu.ac.in۔ Dr. Hari Singh Gour University۔ 06 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017
- ↑ "Indira Gandhi National Tribal University"۔ igntu.nic.in۔ Indira Gandhi National Tribal University۔ 2 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011
- ↑ "Mahatma Gandhi Antarrashtriya Hindi Vishwavidyalaya"۔ hindivishwa.org۔ مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی جامعہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2011
- ↑ "Central Agricultural University"۔ dare.nic.in۔ Central Agricultural University۔ 21 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2011
- ↑ "Manipur University"۔ manipuruniv.ac.in۔ Manipur University۔ 22 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2011
- ↑ "About NSU"۔ nsu.ac.in۔ نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2019
- ↑ "History of North-Eastern Hill University, Shillong-22"۔ nehu.ac.in۔ نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2011
- ↑ "About Mizoram University"۔ mzu.edu.in۔ Mizoram University۔ 14 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2011
- ↑ "Welcome to Nagaland University Home Page"۔ nagauniv.org.in۔ Nagaland University۔ 02 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2011
- ↑ "Introduction"۔ cuorissa.org۔ Central University of Orissa۔ 28 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2011
- ↑ "About the University | Pondicherry University"۔ pondiuni.edu.in۔ Pondicherry University۔ 20 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2011
- ↑ "CUP Profile"۔ centralunipunjab.com۔ Central University of Punjab۔ 5 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2011
- ↑ "About University"۔ curaj.ac.in۔ Central University of Rajasthan۔ 21 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2011
- ↑ "Welcome to Sikkim University"۔ sikkimuniversity.in۔ Sikkim University۔ 28 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2011
- ↑ "Central University of Tamil Nadu, Thiruvarur"۔ tiruvarur.tn.nic.in۔ Central University of Tamil Nadu۔ 30 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2011
- ↑ "About Us"۔ imu.tn.nic.in۔ Indian Maritime University۔ 21 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2011
- ^ ا ب پ تلنگانہ
- ↑ "EFL University"۔ efluniversity.ac.in۔ English and Foreign Languages University۔ 31 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2011
- ↑ "University Act"۔ manuu.ac.in۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی۔ 12 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2011
- ↑ "Right of Information | Uoh"۔ uohyd.ernet.in۔ University of Hyderabad۔ 20 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2011
- ↑ "About_More"۔ tripurauniv.in۔ Tripura University۔ 19 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2011
- ↑ "Aligarh Muslim University"۔ amu.ac.in۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی۔ 1 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2011
- ↑ "History"۔ allduniv.ac.in۔ جامعہ الٰہ آباد۔ 30 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2011
- ↑ "BBAU, Lucknow"۔ bbauindia.org۔ Babasaheb Bhimrao Ambedkar University۔ 10 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2011
- ↑ "History of BHU"۔ bhu.ac.in۔ بنارس ہندو یونیورسٹی۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2011
- ↑ http://www.ugc.ac.in/centralniversitylist.aspx?id=33&Unitype=1
- ↑ "RLBCAU History"۔ Rani Lakshmi Bai Central Agricultural University۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2017
- ↑ "Hemwati Nandan Bahuguna Garhwal University – HNBGU | About the University"۔ hnbgu.ac.in۔ Hemwati Nandan Bahuguna Garhwal University۔ 27 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2011
- ↑ "Heritage"۔ visva-bharati.ac.in۔ Visva-Bharati University۔ 01 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2011
- ↑ "THE SOUTH ASIAN UNIVERSITY ACT, 2008" (PDF)۔ 21 اگست 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016
- ↑ "THE NALANDA UNIVERSITY ACT, 2010" (PDF)۔ 4 جنوری 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2016