ترک وطن یا مہاجرت (Immigration) ایک ملک کے لوگوں کی کسی دوسرے ملک میں نقل مکانی ہے جس کے وہ باشندے نہیں یا اس کی شہریت نہیں رکھتے، تا کہ وہ وہاں قیام کر سکیں، خاص طور پر مستقل رہائش یا شہری بن سکیں یا ایک تارک وطن کے طور پر روزگار کے لیے عارضی طور پر ایک غیر ملکی کے طور پر قیام کر سکیں۔[1][2][3]

خالص ترک وطن شرح برائے 2011ء: مثبت (نیلا)، منفی (نارنجی)، مستحکم (سبز) اور معلومات نہیں (سرمئی)
ارجنٹائن پہنچنے والے یورپی تارکین وطن

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "immigration"۔ OxfordDictionaries.com۔ Oxford University Press۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2016 
  2. "immigrate"۔ Merriam-Webster.com۔ Merriam-Webster, In.۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2014 
  3. "Who's who: Definitions"۔ London, England: Refugee Council۔ 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2015