مہاکشے چکرورتی (پیدائش 30 جولائی 1984)، [1] عرفیت میموہ چکرورتی سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اداکار ہے جو ہندی فلم انڈسٹری میں کام کرتا ہے۔ [2] [3] وہ اداکار متھن چکرورتی اور یوگیتا بالی کے بیٹے ہیں۔ [4]

مہاکشے چکرورتی
(ہندی میں: मिमोह चक्रवर्ती ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Mahaakshay
مہاکشے چکرورتی 2022ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جولائی 1984ء
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام میموہ چکرورتی
زوجہ مدالسا شرما چکرورتی (شادی. 2018)
والد متھن چکرورتی
والدہ یوگیتا بالی
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی نیویارک فلم اکیڈمی
پیشہ اداکار
دور فعالیت 2006– تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میموہ 30 جولائی 1984ء کو ممبئی میں اداکار متھن چکرورتی اور یوگیتا بالی کے ہاں پیدا ہوئیں۔ [5] [6] اس کے 2 بھائی اور ایک بہن ہیں جن کے نام اوشمے چکرورتی، نماشی چکرورتی اور دشنی چکرورتی ہیں۔ [7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ismat Tasneem (3 اگست 2021)۔ "Mimoh Chakraborty says I am a very private person and for me the best birthdays are quiet birthdays"۔ Times of Indi
  2. "Mimoh Chakraborty"۔ DNA India
  3. Asjad Nazir (2 جون 2021)۔ "My top 10 movies:- Mimoh Chakraborty"۔ Eastern Eye
  4. "My father, my rockstar: Mahaakshay Chakraborty"۔ indianexpress.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-05
  5. HT Entertainment Desk (27 اپریل 2021)۔ "Mithun Chakraborty refutes reports of testing positive for COVID-19"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-12
  6. S Farah Rizvi (11 اپریل 2021)۔ "Comparison with dad was bit overwhelming for me:- Mimoh Chakraborty"۔ Hindustan Times
  7. Russel D’Silva (3 جون 2020)۔ "Mithun Chakraborty's son Namashi the new star kid on the block says about growing up with the negativity against his father"۔ Zee News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-11