متھن چکرورتی
گورنگ چکربورتی (Gourang Chakraborty) جو اپنے اسٹیج نام متھن چکرورتی (انگریزی: Mithun Chakraborty) (بنگالی تلفظ متھن چکربورتی) کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک بھارتی فلم اداکار، گلوکار، پروڈیوسر، مصنف، سماجی کارکن، کاروباری، ٹیلی ویژن میزبان اور ایک سابق راجیہ سبھا رکن ہیں۔
متھن چکرورتی | |
---|---|
(ہندی میں: मिथुन चक्रवर्ती)،(انگریزی میں: Mithun Chakraborty) | |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا | |
برسر عہدہ 3 اپریل 2014 – 29 دسمبر 2016 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جون 1950 (73 سال) کولکاتا[1] |
رہائش | بنگلور |
شہریت | ![]() |
جماعت | آل انڈیا ترنامول کانگریس بھارتیہ جنتا پارٹی |
زوجہ | یوگیتا بالی (1979–) سری دیوی |
اولاد | مہاکشے چکرورتی، اشمے چکرورتی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ اسکاٹش چرچ کالج فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | فلم اداکار[2]، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی، بنگلہ |
اعزازات | |
بانگا بیبھوشن (2013) قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Swami Vivekananda) (1996) قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:Mrigayaa اور Tahader Katha) (1977) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/139941924 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/139941924 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
بیرونی روابطترميم
ویکی ذخائر پر متھن چکرورتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |