مہا جن پد
برصغیر ہند میں سلطنتیں (تقریباً 600 قبل مسیح سے 345 قبل مسیح تک)
مہا جن پد ان سولہ مملکتوں کو کہا جاتا ہے جو قدیم شمالی ہندوستان میں چھٹی سے چوتھی صدی ق م میں دوسری شہری آباد کاری کے دور میں موجود تھیں۔[2]
مہا جن پد | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ت.600 قبل مسیح–تقریباً 345 قبل مسیح | |||||||||||||||
دار الحکومت | مختلف | ||||||||||||||
عمومی زبانیں | پالی، پراکرت اور سنسکرت | ||||||||||||||
مذہب | قدیم ہندومت Śramaṇa (بدھ مت اور جین مت) | ||||||||||||||
حکومت | جمہوریہ (Gaṇa sangha) بادشاہت | ||||||||||||||
تاریخی دور | آہنی دور | ||||||||||||||
• | ت.600 قبل مسیح | ||||||||||||||
• | تقریباً 345 قبل مسیح | ||||||||||||||
|
چھٹی-پانچویں صدی ق م کو ابتدائی ہندوستانی تاریخ میں عموماً ایک اہم موڑ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اس عرصے میں ہندوستان کے پہلے بڑے شہر وادئ سندھ کی تہذیب کے خاتمے کے بعد پیدا ہوئے۔ یہ شرمن تحریکوں کے عروج کا بھی وقت تھا (بشمول بدھ مت اور جین مت) جس نے ویدک دور کے مذہبی عقائد کو چیلنج کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Deepak Lal (2005)۔ The Hindu Equilibrium: India C.1500 B.C. - 2000 A.D. (بزبان انگریزی)۔ Oxford University Press۔ صفحہ: xxxviii۔ ISBN 978-0-19-927579-3
- ↑ Vikas Nain, "Second Urbanization in the Chronology of Indian History", International Journal of Academic Research and Development 3 (2) (March 2018), pp. 538–542 esp. 539.