مہرو پیلو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کا ایک گاؤں ہے۔ یہ چکوال شہر سے مغرب کی طرف نیلا دولہہ جانے والی سڑک پر چکوال سے 22 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ دراصل مہرو اور پیلو دو الگ گاؤں ہیں جبکہ لفظی اور زمینی اعتبار سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں بلکہ کافی حد تک مخلوط ہیں۔ گاؤں کی وجہ تسمیہ دو بزرگ شاعر بابا پیلو اور مائی مہرو کے نام پر ہے جن کے مزار بھی اس گاؤں میں موجود ہیں۔[1]

گاؤں اور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم