مہر ریاض سیال

وفات پا چکے ہیں

مہر محمد ریاض سیال جھنگ کے معروف جھنگوچی پنجابی شاعر ہیں۔

مہر ریاض سیال
ادیب
پیدائشی ناممہر محمد ریاض سیال
قلمی ناممہر ریاض سیال
ولادت1945ء بوڑانہ وفات = 23 ستمبر 2020
ابتداجھنگ، پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولساون نال ہولارے،
تصنیف آخرکاسے تے خیرات دا رشتہ
معروف تصانیفساون نال ہولارے، اتھری رت، دسکارے ، کاسے تے خیرات دا رشتہ
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

ولادت

ترمیم

مہر ریاض 1945ء میں جھنگ کے علاقے موضع بوڑانہ میں پیدا ہوئے۔

تعلیم

ترمیم

مہر ریاض سیال نے ابتدائی تعلیم بوڑانہ سے حاصل کی تاہم معاشی مشکلات کے سبب یہ سلسلہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا۔

شاعری

ترمیم

مہر محمد ریاض سیال کا نام پنجابی کے مقامی لہجے جھنگوچی میں شعر کہنے والوں میں سب سے نمایاں ہے۔ دوہڑے اور قطعے ان کا خاص فن ہے

تصانیف

ترمیم

مہر ریاض سیال کے اب تک چار شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں

  • ساون نال ہولارے،
  • اتھری رت،
  • دسکارے
  • کاسے تے خیرات دا رشتہ شامل ہیں۔
  • سورۃ یاسین کا پنجابی خلاصہ
  • ہر پدھ صدیاں دے وس دانی کے عنوان سے نعتیہ کلام کا مجموعہ ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم