مہندر پرتاپ چاند

بھارتی اردو شاعر

مہندر پرتاپ چاند (پیدائش: یکم اگست 1935ء - وفات: 19 اکتوبر 2020ء) بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے مصنف اور شاعر تھے۔ ان کی تصانیف میں حرف راز، حرف آشنا، آزارِ عشق، زخم آرزؤں کے، اجالوں کے سفیر، علی پانی پتی کی غزلیں شامل ہیں۔[1]

مہندر پرتاپ چاند
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1 اگست 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 19 اکتوبر 2020ء (85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کروکشیتر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات ترمیم

  1. "Renowned Poet Mohinder Pratap Chand Passes Away"۔ techforftcp.com۔ 22 October 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2023