مہوش شاہد خان (پیدائش: 12 اگست 1981ء) کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانایک ایسی منفرد کھلاڑی ہیں جنھوں نے پاکستان کے ساتھ کینیڈا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی بھی نمائندگی کی ہے جو ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ہے ۔ [1] وہ اب پاکستان کی ایک بین الاقوامی کھلاڑی ہیں جو اب کینیڈا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم [2] کی نمائندگی کر رہی ہیں اور وہ پاکستان کی قومی خواتین کی کرکٹ ٹیم میں بھی کھیل چکی ہیں۔ وہ تاریخ کا سب سے زیادہ اسکور69 رنز رکھتی ہیں جو انھوں نے نیدرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف بنایا تھا۔ مئی 2019ء میں انھیں امریکا کے خلاف 2019ء آئی سی سی ویمن کوالیفائر امریکن ٹورنامنٹ میں کینیڈا کی ٹیم کی کپتان نامزد کیا گیا تھا۔ [3] انھوں نے 17 مئی 2019 کو امریکا کوالیفائیر ٹورنامنٹ میں ریاستہائے متحدہ کے خلاف کینیڈا کے لیے ٹی/20 میچوں کے کیریئر کا آغاز کیا۔۔ [4]

مہوش خان
ذاتی معلومات
مکمل ناممہوش شاہد خان
پیدائش (1981-08-12) 12 اگست 1981 (عمر 43 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 5)17 اپریل 1998 
پاکستان  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ30 جولائی 2000 
پاکستان  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 21)11 اپریل 1998 
پاکستان  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ21 اپریل 2001 
پاکستان  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی2017 مئی 2019 
کینیڈا  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ
آخری ٹی2019 مئی 2019 
کینیڈا  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 19 مئی 2019ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com 
  2. "Mahewish Khan"۔ Cricinfo 
  3. "Cricket Canada announce Women's National squad"۔ Canada Cricket Online۔ 13 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2019 
  4. "1st T20I, ICC Women's T20 World Cup Americas Region Qualifier at Lauderhill, مئی 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2019