مہک بخاری, ایک وی لاگر ہے۔ جو MayBVlogs کے نام سے وی لاگ بناتی ہیںَ[1]۔وہ 1999 میں امریکا میں پاکستانی نژاد والدین کے ہاں پیدا ہوئی۔ 2002 میں اسٹوک-آن-ٹرینٹ, برطانیہ منتقل ہوئی۔[2] عالمی طور پر انھیں شہرت اس وقت ملی جب ان پر قتل کے الزامات لگے[3][4] [5]۔

مہک بخاری

معلومات شخصیت
پیدائش (1999-05-22) مئی 22, 1999 (عمر 24 برس)
نیو یارک سٹی, امریکا
قومیت برطانوی
قد
والدین انسرین بخاری
عملی زندگی
پیشہ سوشل میڈیا انفلوئنسر
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2018-2022
وجہ شہرت سوشل میڈیا پر موجودگی؛ ایک اعلی پروفائل جرائم کیس میں شمولیت
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "مہک بخاری اب کہاں ہیں؟ TikTok: مرڈرز گون وائرل سچی کہانی"۔ Radio Times 
  2. Laura Harman published (31 جنوری 2024)۔ "مہک بخاری اب کہاں ہیں اور مرڈر گون وائرل مجرم کتنا وقت جیل میں گزارے گا؟"۔ Woman and Home Magazine 
  3. Jessica Murray (2023-09-04)۔ "TikTok killer Mahek Bukhari to appeal against her conviction"۔ The Guardian (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0261-3077۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2024 
  4. Kelly Ashmore (30 جنوری 2024)۔ "ٹکٹاک قاتل مہک بخاری اب کہاں ہیں اور اسے کیسے پکڑا گیا"۔ Birmingham Live 
  5. "مہک بخاری کو لیسٹر میں دو افراد کے قتل کے لئے سزا سنائی گئی"۔ The Guardian۔ 1 ستمبر 2022