"مہ عشق مہ جنون" (English:Ma Ishq ma junoon) نامی یہ شاعری کی کتاب ممتاز کھوار شاعر اور سماجی کارکن ذاکر محمد زخمی کی تخلیق ہے جو اس کا پہلا مجموعہ کلام ہے۔ کھوار اکیڈمی نے ذاکر محمد زخمی کو مہدی حسن کا خطاب عطا کیا ہے۔

مہ عشق مہ جنون
مصنفذاکر محمد زخمی
موضوعکھوار شاعری
صنفشاعری