میال ڈیم :یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل تلہ گنگ کے ایک گاؤں میالکی حدود میں ہے یہ ڈیم تلہ گنگ سے 21 کلومیٹر میانوالی سڑک پر واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے[1]