میاں ثاقب نثار
میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ آف پاکستان کے 25 ویں منصف اعظم رہ چکے ہیں۔
میاں ثاقب نثار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
لا سیکرٹری پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 29 مارچ 1997 – 12 اکتوبر 1999 |
|||||||
منصف عدالت عالیہ لاہور | |||||||
برسر عہدہ 22 مئی 1998 – 17 فروری 2010 |
|||||||
منصف اعظم پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 31 دسمبر 2016 – 17 جنوری 2019 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 جنوری 1954ء (70 سال) لاہور |
||||||
رہائش | لاہور | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
||||||
پیشہ | منصف | ||||||
ملازمت | جامعہ پنجاب | ||||||
درستی - ترمیم |
منصف اعظم
ترمیم31دسمبر 2016ء سے تا حال جسٹس ثاقب نثار اس عہدے پر موجود ہیں۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار کے نام کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے منظوری دے دی جس کا اطلاق 31 دسمبر 2016 سے ہوا۔
ولادت
ترمیمجسٹس ثاقب نثار 18 جنوری 1954ء میں لاہور میں پیدا ہوئے اور انھوں نے جامعہ پنجاب سے اپنی قانون کے ڈگری حاصل کی۔
حالات زندگی
ترمیمسپریم کورٹ کی ویب گاہ کے مطابق جسٹس ثاقب نثار نے 1980 میں وکالت کا پیشہ اختیار کیا اور 1982 میں وہ ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ بن گئے جبکہ 1994 میں انھیں سپریم کورٹ کا ایڈووکیٹ بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔1998 میں جسٹس ثاقب نثار کو ہائی کورٹ کے جج کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جبکہ 2010 میں انھیں سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا۔[1]