میاں سرفراز کلہوڑو (خدایار خان)

میاں سرفراز کلہوڑا یا نواب خدایار خان (وفات: 1783ء) سندھ کے کلہوڑا خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور بادشاہ تھے۔ مغلیہ سلطنت سے انھیں باقاعدہ طور پر حاکم سندھ اور نادر شاہ کی جانب سے دوبارہ حاکم سندھ تسلیم کیا گیا۔

میاں سرفراز کلہوڑو
وفات1783ء
مذہبسنی اسلام
'
وفاداریمغلیہ سلطنت
سروس/شاخ'صوبیدار سندھ
درجہفوجدار، سپہ سالار،والی
مقابلے/جنگیںنادر شاہی مہمات، تیسری جنگ پانی پت

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔