میاں محمد شعیب اویسی

پاکستان میں سیاستدان

میاں محمد شعیب اویسی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک اور اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

میاں محمد شعیب اویسی
معلومات شخصیت
پیدائش 6 اگست 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہاولپور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-252 
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

میاں محمد شعیب اویسی 6 اگست 1971 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ [2] انھوں نے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور سے انٹرمیڈیٹ کی تعلیم حاصل کی ہے۔۔ [2]

سیاسی کیریئر ترمیم

میاں محمد شعیب اویسی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-270 (بہاولپور-IV) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز)کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PP-252 (بہاولپور-VIII) سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1496
  2. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  3. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018