میتھیو آرنلڈ انگریزی کے شاعر اور ثقافتی نقاد تھے۔

میتھیو آرنلڈ
(انگریزی میں: Matthew Arnold ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 دسمبر 1822ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیلہم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 اپریل 1888ء (66 سال)[8][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیورپول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد تھامس آرنلڈ [9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ٹوم آرنلڈ [11]،  ولیم ڈیلافیلڈ آرنلڈ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بالیول کالج، آکسفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [12]،  مصنف [13][14]،  ادبی نقاد ،  استاد جامعہ ،  صحافی ،  مضمون نگار [15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [8][16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری [18]،  مضمون [18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

تعارف

ترمیم

میتھیو آرنلڈ کی پیدائش 24 دسمبر 1822ء کو للہم میں ہوئی تھی۔ اس کے والد کا نام تھامس آرنلڈ تھا۔ تھامس معاصر دور کے جانے مانے ماہر تعلیم تھے۔ وہ کھیل کا بھی ذوق رکھتے تھے اور رگبی کے ہیڈ ماسٹر کی حیثیت سے مشہور ہوئے تھے۔ والد کی زندگی اور ان کے احوال کا آرنلڈ پر گہرا اثر پڑا تھا۔[19]

اقبال اور آرنلڈ

ترمیم

میتھیو آکسفورڈ سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد پہلے انسپکٹر آف اسکولز اور پھر 1857ء سے 1867ء تک آکسفورڈ یونیورسٹی میں انگریزی ادب کا پروفیسر رہا۔ انگریزی ادب سے شناسائی کے سبب علامہ اقبال جہاں دوسرے شعرا اور ادبا سے متاثر تھے وہیں وہ میتھیو آرنلڈ سے بھی متاثر ہوئے۔ علامہ اقبال اپنی بیاض میں میتھیو آرنلڈ کے متعلق تحریر کرتے ہیں کہ ’’میتھیو آرنلڈ نے شاعری کو بطور ’حیات کی تنقید‘ قرار دیا ہے۔ مگر یہ بات بھی یکساں طور پر درست ہے کہ حیات خود شاعری کی تنقید ہے‘‘۔ بقولِ اقبال:

  • اے میانِ کیسہ ات نقدِ سخن
  • بر عیارِ زندگی او را بزن

میتھیو آرنلڈ کا انتقال 15 اپریل 1888ء کو لیورپولبرطانیہ میں ہوا۔ [20]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vx0hgc — بنام: Matthew Arnold — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6274704 — بنام: Matthew Arnold — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب بنام: Matthew Arnold — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Arnold,_Matthew — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?144214 — بنام: Matthew Arnold — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/647247 — بنام: Matthew Arnold — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/arnold-matthew — بنام: Matthew Arnold — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0005294.xml — بنام: Matthew Arnold
  8. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12031515q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. عنوان : Арнольд, Матью
  10. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  11. ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
  12. https://www.nytimes.com/books/99/06/20/reviews/990620.20jenkint.html
  13. ربط: https://d-nb.info/gnd/118504282 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  14. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600424 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600424 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/252968291
  18. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600424 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  19. "میتھیو آرنلڈ ، انگریزی ادب اُردو پوائنٹ ادب"۔ اُردو پوائنٹ 
  20. (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)