میرپور خاص-نوابشاہ ریلوے

میرپور خاص-نواب شاہ ریلوے پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک تھی، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی تھی۔ یہ لائن اس لحاظ سے منفرد تھی کہ یہ خطے کی چند 1,000 ملی میٹر (3 فٹ 3 38 انچ) میٹر گیج لائنوں میں سے ایک تھی۔ یہ لائن میرپور خاص سے شروع ہو کر نواب شاہ پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 325 کلومیٹر (202 میل) تھی جس میں 15 ریلوے اسٹیشن تھے۔[1][2]

میرپور خاص-نواب شاہ ریلوے
Mirpur Khas-Nawabshah Railway
مجموعی جائزہ
ٹرمینلمیرپور خاص
نواب شاہ
اسٹیشن17
آپریشن
افتتاح1 جنوری 1912ء (1912ء-01-01)
بند2005 (2005)
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی121 میل (195 کلومیٹر)
ٹریک گیج1,000 ملی میٹر (3 فٹ 3 38 انچ)

تاریخ

ترمیم

1892 میں حیدرآباد-جودھپور ریلوے کی تکمیل کے بعد اور 1901 میں براڈ گیج سے میٹر گیج میں تبدیل ہونے کے بعد،[3][4] میٹر گیج نیٹ ورک کو سندھ کے ذریعے توسیع دینے کا منصوبہ تجویز کیا گیا تھا۔ 1909 میں میٹر گیج ریلوے کو میرپور خاص سے شمال کی طرف نواب شاہ اور جنوب کی طرف جھڈو تک بڑھایا گیا۔ ریلوے 1912 میں کھدرو اور 1939 میں نواب شاہ پہنچی۔[5]

بندش

ترمیم

لائن کی تنزلی کے باوجود 1990 کی دہائی تک اس لائن گاڑیاں چلتی رہیں لیکن فروری 2005 میں اس لائن کو بند کر دیا گیا۔

اسٹیشنز

ترمیم

اس لائن پر اسٹیشن درج ذیل ہیں:

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Administration Report on the Railways in India - corrected up to 31st March 1918"; Superintendent of Government Printing, Calcutta; page 191; Retrieved 9 Feb 2016
  2. "Salman Rashid: Once upon a Line: Metre Gauge Steam"۔ Odysseuslahori.blogspot.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-24
  3. " Administration Report on the Railways in India - corrected up to 31st March 1918"; Superintendent of Government Printing, Calcutta; page 188; Retrieved 6 Feb 2016
  4. "IR History: Part III (1900-1947)"۔ IRFCA۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-30
  5. "British Library Archives and Manuscripts Catalogue" - Search آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ searcharchives.bl.uk (Error: unknown archive URL); Retrieved 10 Apr 2016