میرپور خاص ڈویژن پاکستان کے صوبہ سندھ کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا تھا لیکن 11 جولائی 2011ء کو اسے دوبارہ بحال کر دیا گیا۔[1] میر پور خاص میرپور خاص ڈویژن کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہے۔

انتظامیہ

ترمیم

میرپور خاص ڈویژن کے چار اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Karachi’s district status restored, notification issued آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenewstribe.com (Error: unknown archive URL), Published in The News Tribe on 11th July 2011, Retrieved on 7th August 2012
  2. Five districts of Karachi restored, Published in The News on 11th July 2011, Retrieved on 7th August 2012

25°27′20″N 69°24′32″E / 25.4556°N 69.4088°E / 25.4556; 69.4088