میریم مکیبا
میریم مکیبا (ولادت: 4 مارچ 1932ء - وفات: 9 نومبر 2008ء) جنوبی افریقا کی ممتاز گلوکارہ تھیں۔ مکیبا چار مارچ 1932ء میں جوہانسبرگ میں پیدا ہوئی تھیں اور نسلی امتیاز کے خلاف جدو جہد میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔
میریم مکیبا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Zenzi Miriam Makeba) |
پیدائش | 4 مارچ 1932ء [1][2][3][4][5][6][7] جوہانسبرگ [8][9] |
وفات | 9 نومبر 2008ء (76 سال)[2] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | جمہوریہ گنی اتحاد جنوبی افریقا الجزائر (1972–) جنوبی افریقا |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ ، ادکارہ ، ریکارڈنگ آرٹسٹ ، نغمہ ساز [10] |
مادری زبان | خوسائی [11] |
پیشہ ورانہ زبان | خوسائی ، انگریزی [12] |
اعزازات | |
پولر موسیقی انعام (2002) |
|
نامزدگیاں | |
میگھن اسٹیلین (1961)[13] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[14] | |
درستی - ترمیم |
موسیقی میں ان کے کرئیر کا آغاز 1950ء کی دہائی میں ہوا۔ مکیبا نے جیز اور جنوبی افریقہ کے روایتی نغموں کے امتزاج سے موسیقی کو ایک نیا روپ دیا۔
مکیبا عالمی توجہ کا مرکز اس وقت بنیں جب انھوں نے 1959ء میں منہٹن برادرز گروپ کے ساتھ امریکا کا دورہ کیا۔
اس کے فوراً بعد انھیں جلاوطنی اختیار کرنی پڑی کیونکہ نسلی امتیاز کے خلاف بننے والی ایک دستاویزی فلم میں آنے پران کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا اور نیسلن منڈیلا کی رہائی تک وہ وطن واپس نہیں آئیں۔
مکیبا گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی سیاہ فام افریقی خاتون ہیں اور افریقی موسیقی کی پہلی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ہیں۔ جنوبی افریقہ کے موسیقار ہیو ماسیکیلا سے طلاق کے بعد انھوں نے امریکی ہیومن رائٹس کارکن سٹاکلی کارمیچل سے شادی کی۔
امریکا میں جلاوطنی کے دوران انھوں نے اپنے مشہور گانے گائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’آپ اپنے ارد گرد کے ماحول کے بارے میں ہی نغمے گاتے ہیں اور ہمارے ارد گرد صرف امتیاز، مسائل اور تکالیف رہی ہیں‘۔ اور ایسے میں ہماری موسیقی پر اس کا اثر لازمی ہے۔ نومبر 2008ء میں ان کا انتقال ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118830783 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12113767r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz7wgk — بنام: Miriam Makeba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/88154 — بنام: Miriam Makeba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/31293589 — بنام: Miriam Makeba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Miriam Makeba — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/6390839d6768440d872eb5e407bd7dc8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Miriam Makeba — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=18353 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118830783 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Biographical Dictionary of Afro-American and African Musicians — ربط: https://d-nb.info/gnd/118830783
- ↑ عنوان : Présence Compositrices
- ↑ AllMusic album ID: https://www.allmusic.com/album/mw0001880397 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12113767r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.rockonthenet.com/grammy/newartist.htm
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bc5c2918-4aba-4ef6-a245-100563a4487f — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021