میری ستاوین

مس ورلڈ 1977ء

میری ستاوین (انگریزی: Mary Stävin) ایک سویڈش اداکارہ، ماڈل اور ملکہ حسن ہیں جنھوں نے لندن میں مس ورلڈ 1977ء کا اعزار جیتا۔ [3] وہ مس ورلڈ کا تاج جیتنے والی تیسری سویڈش خاتون ہیں۔ اس کے نمایاں اداکاری کے کرداروں میں راجر مور کی جیمز بانڈ کی دو فلموں کے بٹ پارٹس ہیں۔ آکٹوپسی (1983ء) اور اے ویو ٹو اے کل (1985ء) میں اس نے ایک آکٹوپسی لڑکی کا کردار ادا کیا۔ [3]

میری ستاوین
(سویڈش میں: Mary Stävin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سویڈش میں: Mary Ann-Catrin Stävin ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 اگست 1957ء (67 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوریبرو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 170 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ ،  شریک مقابلہ حسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0823983/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2016
  2. بنام: Mary Stavin — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/310207
  3. ^ ا ب "A View To A Kill's Ski Chase"۔ James Bond 007 (بزبان انگریزی)۔ 2020-08-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2021