میر داماد
محمد باقر بن محمد حسینی استرآبادی، میر داماد (وفات: 1041ھ) کے نام سے مشہور تھے آپ فارس سے تعلق رکھنے والے ایک عالم اور مشہور فلسفی تھے اور آپ کا شمار صفوی دور کے عظیم علما اور دانشوروں میں ہوتا ہے۔آپ دسویں صدی ہجری میں پیدا ہوئے اور اصفہان میں علم الکلام کے بانیوں میں سے ایک تھے ، آپ کا سلسلۂ نسب حسین بن علی سے جا ملتا ہے۔ جس نے انھیں "المیرداماد" کا لقب دیا وہ ان کے والد جناب محمد الداماد الاسترآبادی تھے۔ [2] [3] آپ کا انتقال نجف میں ہوا۔ [4]
محمد باقر الحسيني الاسترآبادی(المير داماد) | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1561ء گرگان |
تاریخ وفات | سنہ 1631ء (69–70 سال)[1] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | احمد بن زین العابدین علوی |
پیشہ | فلسفی ، موجد |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://doi.org/10.1007/978-3-319-02848-4_152-1
- ↑ فوائد الرضويه، 419; تاريخ عالم آراى عباسى، ج1، ص 146
- ↑ جورج طرابيشي (2006 م)۔ معجم الفلاسفة (الثالثة ایڈیشن)۔ بيروت: دار الطليعة۔ ص 281۔ 9 سبتمبر 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|سال=
و|آرکائیو تاریخ=
(معاونت) - ↑ محمد باقر الحسيني الاستر آبادي المعروف الميرداماد - مركز الدراسات التخصصية في الإمام المهدي آرکائیو شدہ 2017-07-08 بذریعہ وے بیک مشین