میسو یا "میسکو" ایک قسم کی مٹھائی ہے یہ زیادہ تر پنجاب کے سرائیکی اضلاع مثلاً میانوالی,جھنگ اور مظفر گڑھ میں گھریلو سطح پر بنائی جاتی ہے یہ آٹا,گھی,گڑ اور ڈرائی فروٹ مثلاً مونگ پھلی اور پستہ وغیرہ سے تیار کی جاتی ہے۔ تیاری کے کچھ دیر بعد یہ بہت زیادہ سخت ہو جاتی ہے

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔