میشا جاپان والا
میشا جاپان والا ایک پاکستانی ایک بصری فنکار اور فیشن ڈیزائنر ہے۔ [1] میشا پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے مختص آرٹ ورک تیار کیا اور اس کے فن کو ووگ اور وی میگزین میں پیش کیا گیا ہے۔
ذاتی زندگی
ترمیممیشا جاپان والا کراچی کے ایک خاندان کے گھر لندن میں پیداہوئیں جبکہ اس کی پرورش اسلام آبادمیں ایک لبرل خاندان میں ہوئی۔ [2] میشا نے 2018 [3] میں نیو یارک پارسنز اسکول آف ڈیزائن سے گریجویشن کیاور نیویارک شہر میں ہی کام کرتی ہے۔ [4] گریجوایشن کے بعد اس نے "ایلی" میں کام کرنا شروع کیا اس کے بعد میشا نے پرواینزا شولر کے ساتھ کام شروع کیا لیکن کووڈ 19 کی وجہ سے عارضی طور پر کام بند کرنا پڑا۔، [5]
مزید دیکھیے
ترمیم- عورت مارچ
- پاکستان میں حقوق نسواں
- لووغ
- کمپلیٹ مجسمہ ساز
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Images Staff (2021-02-27)۔ "Artist Misha Japanwala is reclaiming her body, one sculpted breastplate at a time"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021
- ↑ "The Powerful Feminist Symbolism Of Misha Japanwala's Azaadi"۔ IGNANT (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021
- ↑ "Misha Japanwala - Do some research and do what you have to do by The Amad Show • A podcast on Anchor"۔ Anchor (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021
- ↑ Aamina Khan۔ "Designer Misha Japanwala Is Never Fully Dressed Without a Breastplate"۔ Vogue (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021
- ↑ Lisa Zirngast (2020-07-01)۔ "Misha Japanwala - Embodying Realities"۔ 1 Granary (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021