پاکستانی فن کارائیں
یہ ان خواتین فنکاروں کی فہرست ہے جو پاکستان میں پیدا ہوئی ہیں یا جن کی زندگی کا ایک بڑا حصہ یہاں گذرا ہے۔
فہرست
ترمیم- حمیرا عابد (2000 کی دہائی سے سرگرم)، فن کارہ
- لبنی آغا (1949–2012)، مصورہ، ماہر تعلیم، آرٹ ڈائریکٹر[1]
- زبیدہ آغا (1922–1997)، پاکستان کی پہلی ماڈرن آرٹسٹ[2]
- اینا مولکا احمد (1917–1995)، مصورہ، ماہر تعلیم[3]
- شیرزادے عالم (پیدائش 1948)، سیرامسٹ
- ہما بھابھا (پیدائش 1962)، مجسمہ ساز
- امبرین بٹ (پیدائش: 1969)، پاکستانی نژاد امریکی فن کارہ
- زہرا لیلیٰ جاویری (پیدائش 1971)، مصورہ
- عائشہ خالد (پیدائش سن 1972)، معاصر فن کارہ
- منیبہ مزاری (پیدائش سن 1987)، مصورہ، مصنف، کارکن
- ہما ملجی (پیدائش 1970)، مجسمہ ساز، فوٹو گرافر
- نگار نذر (پیدائش 1953)، پاکستان کی پہلی خاتون کارٹونسٹ
- عیشا قریشی (پیدائش 1970)، معاصر فن کارہ
- صغرا ربابی (1922–1994)، مصورہ، ڈیزائنر، مجسمہ ساز
- ہما صفدر (1980 کی دہائی)، آرٹس ٹیچر، آرٹسٹ
- حبہ شاشہباز (پیدائش 1981)، مصورہ
- لیلیٰ شہزادہ (1926–1994)، مصورہ
- شاہیہ سکندر (پیدائش سن 1969)، مصورہ، فعالیت پسند
- سائرا وسیم (پیدائش سن 1975)، مصورہ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "In Memoriam: Lubna Agha – Artist in white"۔ islamicartsmagazine.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012
- ↑ گرینڈ ڈیم آف پاکستانی آرٹ، سلوت علی، روزنامہ ڈان، کراچی، 25 جنوری 2015ء
- ↑ "Anna Molka Ahmed: A Painter with a Difference"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2012