میلکم ٹرن بل (انگریزی:Malcolm Turnbull)، سابق وزیر اعظم آسٹریلیا24 اکتوبر 1954 کو پیدا ہوئے۔

میلکم ٹرن بل
(انگریزی میں: Malcolm Turnbull ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
آسٹریلیائی ایوان نمائندگان کے رکن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 اکتوبر 2004  – 31 اگست 2018 
قائد حزب اختلاف   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 ستمبر 2008  – 1 دسمبر 2009 
 
ٹونی ایبٹ  
وزیر اعظم آسٹریلیا [1] (29  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 ستمبر 2015  – 24 اگست 2018 
ٹونی ایبٹ  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اکتوبر 1954ء (70 سال)[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سڈنی [6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بریسی نوز کالج (1978–1980)
جامعہ سڈنی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد Bachelor of Civil Law   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  سیاست دان [13]،  کارجو ،  انویسٹمنٹ بینکر ،  بیرسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گولڈمن سیکس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کمپینیون آف دی آرڈر آف آسٹریلیا (2021)[14]
 سنچری تمغا (2001)[15]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پس منظر

ترمیم

ٹرن بل کے والد ایک ہوٹل بروکر جبکہ والدہ ایک ادیبہ اور ریڈیو کی صداکارہ تھیں ۔۔

تعلیم

ترمیم

سڈنی یونیورسٹی سے سیاسیات اور قانون میں بیچلر ڈگری، جس کے دوران میں وہ ایک جریدے، ایک ریڈیو اسٹیشن اور ایک ٹی وی چینل کے لیے بطور پولیٹیکل جرنلسٹ کام بھی کرتے رہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری (سول لا) اس دوران میں وہ برطانیہ، امریکا اور آسٹریلیا کے اخبارات و جرائد کے لیے بھی لکھتے رہے۔

پیشہ

ترمیم

صحافت، وکالت، بینکنگ

سیاسی کیرئیر

ترمیم

1980 س سیاست میں سرگرم، لبرل پارٹی سے تعلق، 1993 سے 2000 تک آسٹریلین ریپبلکن موومنٹ کے چئیر مین رہے، اس عرصے کے دوران میں آئینی و قانونی اصلاحات کے لیے سرگرم کردار ادا کیا، 2006 میں وزیر برائے آبی وسائل مقرر ہوئے، فروری 2007 میں ان پر الزام عائد ہوا کہ وہ سرکاری خزانے سے 175 ڈالر یومیہ کرایہ وصول کرتے ہیں جبکہ وہ اپنی اہلیہ کے گھر میں رہائش پزیر ہیں، 2007 میں وہ شیڈو کابینہ میں وزیر خزانہ رہے۔ 2008 سے 2009 تک اپوزیشن لیڈر، 2013 سے 2015 تک وزیر مواصلات، رواں برس ہی ملک کے 29 ویں وزیر اعظم مقرر ہوئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.pm.gov.au/your-pm — اخذ شدہ بتاریخ: 15 ستمبر 2015
  2. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Malcolm-Turnbull — بنام: Malcolm Turnbull — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/turnbull-malcolm — بنام: Malcolm Turnbull
  4. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=malcolm;n=turnbull — بنام: Malcolm Turnbull
  5. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030485 — بنام: Malcolm Turnbull — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. http://www.smh.com.au/federal-politics/political-news/paid-leave-figures-reveal-cityrural-gap-20140610-39vlg.html
  7. http://www.smh.com.au/federal-politics/political-news/tanya-plibersek-seeks-malcolm-turnbulls-help-on-gay-marriage-bid-20131214-2ze8w.html
  8. http://www.smh.com.au/federal-politics/political-news/tanya-plibersek-wants-malcolmturnbull-to-cosponsor-samesex-marriage-bill-20131214-2ze3g.html
  9. http://www.nytimes.com/2007/10/30/business/worldbusiness/30iht-reneff.1.8110766.html?pagewanted=all
  10. BBC programme ID: https://www.bbc.co.uk/programmes/p01y76xc
  11. https://twitter.com/TurnbullMalcolm/status/1479592816036618243 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2022
  12. https://www.sbs.com.au/news/former-prime-minister-malcolm-turnbull-and-treasurer-josh-frydenberg-test-positive-for-covid-19/fa487635-0c1c-4205-9802-798db5dd6377 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2022
  13. Guardian topic ID: https://www.theguardian.com/related/australia-news/2015/feb/01/julie-bishop-and-malcolm-turnbull-say-they-support-the-pm-amid-speculation
  14. https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/2007752
  15. Australian honours ID: https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/1116669 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2018