ام کلثوم بنت علی

حضرت ام کلثوم ؑبنت علیؑ حضرت عون بن حضرت جعفر طیارؑکی زوجہ تھیں ۔

زینبِ صغریٰ المعروف " کنیّت ام کلثوم" علی بن ابی طالب اور فاطمہ بنت محمد کی چوتھی اولاد تھیں اور خلیفہ عمر بن خطاب کی زوجہ تھی۔

ام کلثوم بنت علی

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 627ء (عمر 1396–1397 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر عون بن جعفر
محمد بن جعفر
عبداللہ بن جعفر   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد علی بن ابی طالب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ فاطمۃ الزہرا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
دمشق میں سیدہ ام کلثوم بنت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کا مزار مبارک
زندگی
فہرست القابات فاطمہ زہرہ · اختلاف مالی فاطمہ و عباس با خلافت · واقعہ در و دیوار · خطبہ فدکیہ · وفات فاطمہ
قرآن میں
سورہ دہر · سورہ کوثر · آیت تطہیر · آیت مباہلہ · آیت نور
مقامات
مکہ میں: محلہ بنی‌ ہاشم · شعب ابی طالب · مدینہ میں: جنت البقیع · بیت‌الاحزان · درخت کنار · سقیفہ · مسجد نبوی  · شمال حجاز میں: فدک
افراد
خاندانمحمد · خدیجہ  · علی
فرزندحسن · حسین · زینب · ام‌ کلثوم · محسن
وفدفضہ نوبیہ · ام ایمن · اسماء  · سلمان
دیگرقنفذ · مغیرہ · عمر · ابوبکر
مرتبط
تسبیح فاطمہ · مصحف فاطمہ · لوح فاطمہ · واقعہ مباہلہ · ایام فاطمیہ

بعض شیعہ کے نزدیک ام کلثوم اور عمر کا نکاح ثابت نہیں ، اس بات پر تحقیق کی ضرورت ہے۔ حالانکہ شیعہ کتب میں اس کا واضح ذکر ہے۔اور سنی علما میں تو اس کا بالکل اختلاف نہیں ہے ۔

واقعۂ طف یعنی معرکۂ کربلائے معلّٰی میں بی بی زینب (الکبرے ٰ) کی دستِ راست تھیں۔ دربارِ یزید میں آپ کے خطبات تاریخی حیثیت رکتے ہیں۔

آپ کا انتقال 75 ہجری میں ہو۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب https://portal.dnb.de/opac.htm?method=simpleSearch&cqlMode=true&query=nid%3D1171177941 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولا‎ئی 2019 — اجازت نامہ: CC0
  2. محمد صالح المنجد (2015-09-16)۔ How He treated them? (بزبان انگریزی)۔ العبيكان للنشر۔ صفحہ: pp 128