مینگن
مینگن (انگریزی: Mangan) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ مینگن ( ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -25 ہے)۔[1] قصبہ مینگن چکوال شہر کے شمال مغرب میں تقریباً 12 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، مینگن کے مغرب میں ہستال، تھوہابہادر، ماڑی، ڈھوک میکن اور منڈے شمال میں بلہے بالا، چک بھون، ویرو، لکھوال اور واڑے مشرق میں اوڈھروال، لالیانوالی، ڈھکو، چکوڑہ، جویا مائر اور چک گھکڑ جنوب میں ڈھوک ناڑی، خانقاہ سخی سرور اور مرید واقع ہیں
مینگن | |
---|---|
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیم
حوالہ جات
ترمیم
|
|