میواڑی زبان ہند آریائی زبانوں کی راجستھانی زبان کی اہم ذیلی زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ راجستھان، بھارت کے راجسمند، بھیلواڑا، ادے پور اور چتور گڑھ ضلعوں کے لگ بھگ پانج لاکھ لوگ بولتے ہیں۔ یہ SOV لفظ آرڈر ہے۔

میواڑی زبان
دیسبھارت (میواڑ راجستھان کا علاقہ)
5.1 ملین (2001 مردم شماری)
سرکاری حیثیت
سرکاری زبانغیر سرکاری حیثیت
رموزِ زبان
آیزو 639-3mtr
گلوٹولاگmewa1249

حوالہ جات

ترمیم