مارواڑی زبان
مارواڑی بھارتی ریاست راجستھان میں بولی جانے والی ایک راجستھانی زبان ہے۔ مارواڑی گجرات، ہریانہ، پاکستان اور نیپال میں بھی بولی جاتا ہے۔ مارواڑی کو لگ بھگ 2 کروڑ آبادی بولتی ہے اور یہ راجستھانی کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ زیادہ تر بولنے والے راجستھان مین رہتے ہیں، سندھ میں قریب ڈھائی لاکھ اور نیپال میں قریب 25 ہزار بولنے والے ہیں۔ مارواڑی کے دو درجن لہجے ہیں۔
مارواڑی | |
---|---|
मारवाड़ी | |
دیس | بھارت پاکستان و نیپال میں مہاجرین |
خطہ | راجستھان، گجرات، ہریانہ، سندھ |
22 ملین (2001 census – 2007)e18 Census results conflate some speakers with Hindi. 2 million counted for Dhundari here; 30 million total Marwari if Dhundari is 9.6 million (see Dhundari) | |
ہند۔یورپی
| |
دیوناگری، خط نستعلیق | |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-2 | mwr |
آیزو 639-3 | mwr – شامل رمزانفرادی رموز: dhd – Dhundari rwr – مارواڑی (بھارت) mve – مارواڑی (پاکستان) wry – مارواڑی زبان mtr – Mewari swv – Shekhawati hoj – ہاراوتی زبان gig – Goaria ggg – Gurgula |
گلوٹولاگ | کوئی نہیںraja1256 scattered in Rajasthani |
مارواڑی کو عام طور پر ہندی، مراٹھی، نیپالی اور سنسکرت کی طرح دیوناگری میں اِرقام کیا جاتا ہے حالانکہ یہ تاریخی طور پر مہاجنی میں اِرقام کی گئی تھی۔ مگر پاکستان کے مارواڑی بولنے والے علاقوں میں نستعلیق رسم الخط استعمال ہوتا ہے۔
آج بھی بیکانیر اور اس کے آس پاس مکمل طور پر مارواڑی بولی جاتی ہے۔