میوٹورنٹ
میوٹورنٹ (انگریزی: μTorrent) جسے یوٹورنٹ بھی لکھا اور پڑھا جاتا ہے، ایک سافٹ ویئر جسے ٹورنٹ پروٹوکول کے ذریعہ فائلوں کے تبادلہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس کام کے لیے *.torrent فائلیں استعمال کی جاتی ہیں۔ میو ٹورنٹ مفت سافٹ ویئر ہے لیکن آزاد مصدر نہیں ہے،[5] نیز یہ مائکروسوفٹ ونڈوز، لینکس، میک او ایس اور اینڈروئیڈ سسٹمز پر چلتا ہے۔ میو ٹورینٹ کو سی پلس پلس میں پروگرام کیا گیا ہے [6] اور ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اسے انسٹال کرنے کے لیے انتہائی اعلی کانفیگریشن ضروری نہیں، بلکہ معمولی کانفیگریشن کی حامل مشینوں پر بھی بآسانی انسٹال کیا جاسکتا ہے۔
![]() | |
![]() میوٹورنٹ 3.3.2 ونڈوز 7 64 بٹ پر | |
حقیقی مصنف | Ludvig Strigeus |
---|---|
تیار کردہ | بٹ ٹورنٹ، انکارپوریشن |
ابتدائی اشاعت | ستمبر 18، 2005 |
ارتقائی حالت | فعال |
پروگرامنگ زبان | سی پلس پلس[1] |
آپریٹنگ سسٹم | اینڈروئیڈ (2.1 and later),[2] لینکس (officially supported using Wine;[3] native server version also available[4]), مائیکروسافٹ ونڈوز, OS X (10.5; Intel and PPC) |
حجم | 8.69 ایم بی (اینڈروئیڈ) 2.09-2.23 ایم بی (لینکس) 1.66 ایم بی (مائکروسوفٹ ونڈوز) 1.29 ایم بی (OS X) |
دستیاب زبانیں | 67 زبانیں |
صنف | BitTorrent client |
اجازت نامہ | ایڈویئر |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ Lextrait، Vincent (January 2010). "The Programming Languages Beacon, v10.0". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2010.
- ↑
- ↑ "Wine Support Honor Roll". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2009.
- ↑
- ↑ "آرکائیو کاپی". 19 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2015.
- ↑ "آرکائیو کاپی". 19 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2015.