میوہ شاہ قبرستان
میوہ شاہ قبرستان، کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ کراچی کا سب سے بڑا اور قدیم قبرستان ہے۔ اس کا نام مشہور صوفی میوہ شاہ کے نام پر ہے، جنہوں نے برطانوی راج کے خلاف آواز بلند کی، اس کی پاداش میں انہیں جیل ہوئی۔
میوہ شاہ | |
تفصیلات | |
---|---|
مقام | کراچی |
ملک | پاکستان |