کراچی میں قبرستان، فہرست
کراچی میں اس وقت کل 182 قبرستان ہیں، جن میں سے 163 قبرستان مسلمانوں کے اور باقی 19 دیگر مذاہب کے ہیں۔ میوہ شاہ قبرستان سب سے بڑا قبرستان ہے۔ جس کے ایک حصے میں یہودیوں کا واحد قبرستان بھی موجود ہے۔ ان میں 70 کا انتظام کراچی شہری حکومت کے پاس اور باقی مختلف تنظیموں کے زیر انتظام ہیں۔
فہرست قبرستان ترميم
تاریخی ترميم
باقی ترميم
مسلمان ترميم
مسیحی ترميم
یہودی ترميم
پارسی ترميم
- ٹاؤو آف سائلنس، محمود آباد
مشہور مزارات ترميم
- مزار قائد، ایم-اے جناح روڈ، کراچی۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کی قبر۔
- عبداللہ شاہ غازی، مشہور صوفی کا مزار۔