میتھیو سٹیون "میٹ" لائنکر (پیدائش:12 جنوری 1985ء کو ڈربی ، انگلینڈ) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ، بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس باؤلر ہیں جو ڈربی شائر کے لیے کھیلتے تھے، وہ فی الحال ایک آزاد ایجنٹ ہیں۔ اس نے اگست 2011ء میں اسسیکس کے خلاف ڈربی شائر کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ لائنکر نے 2011ء کے سیزن کے لیے 2010ء میں ڈربی شائر کے ساتھ موسم گرما کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ لائنکر ڈربی شائر کے لیے سائن کرنے سے پہلے ڈربی شائر پریمیئر لیگ میں باقاعدہ سکورر رہے تھے۔ [1] [2]

میٹ لائنکر
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو سٹیون لائنکر
پیدائش (1985-01-22) 22 جنوری 1985 (عمر 39 برس)
ڈربی، ڈربیشائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2012ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس23 اگست 2011 ڈربی شائر  بمقابلہ  اسسیکس
پہلا لسٹ اے29 اگست 2011 ڈربی شائر  بمقابلہ  کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 6
رنز بنائے 326 362
بیٹنگ اوسط 19.17 58.66
100s/50s 0/1 2/1
ٹاپ اسکور 71 132
گیندیں کرائیں 12 -
وکٹ 0 -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 8/0 1/0
ماخذ: کرک انفو، 30 مارچ 2013

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Derbyshire sign batsman Matt Lineker on summer deal"۔ BBC Sport۔ 21 ستمبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-29
  2. "Derbyshire sign Matt Lineker for 2011"۔ ESPN Cricinfo۔ 21 ستمبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-29