میکسویل 'میکس' چارلس ٹکر (پیدائش: 22 دسمبر 1991ء) ایک آسٹریلوی پیدائشی ہانگ کانگ کرکٹر ہے۔ ٹکر بائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ کا بولر ہے۔ وہ میلبورن، وکٹوریہ میں پیدا ہوا تھا۔ وہ ڈیرن ٹکر کا بیٹا ہے جس نے 1989ء میں نیو ساؤتھ ویلز کے لیے 2 لسٹ اے میچ کھیلے۔ اس کے چچا راڈ ٹکر ہیں جنھوں نے نیو ساؤتھ ویلز اور تسمانیہ کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور جو اس وقت آئی سی سی ایلیٹ امپائر پینل میں شامل ہیں۔

میکس ٹکر
ذاتی معلومات
مکمل ناممیکسویل چارلس ٹکر
پیدائش (1991-12-22) 22 دسمبر 1991 (عمر 32 برس)
ملبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا]
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا سلو، میڈیم گیند باز
تعلقاتڈیرن ٹکر (والد)
راڈ ٹکر (چچا)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے
میچ 2
رنز بنائے 2
بیٹنگ اوسط 1.00
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 2
گیندیں کرائیں 54
وکٹ 1
بالنگ اوسط 39.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/23
کیچ/سٹمپ –/–
ماخذ: Cricinfo، 21 مئی 2011

حوالہ جات

ترمیم