میں آوارہ ہوں
میں آوارہ ہوں (انگریزی: Main Awara Hoon) 1983ء کی ایک بھارتی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری آشم سمانتا نے کی ہے۔ آنجہانی گلشن نندا کی کہانی پر مبنی یہ فلم 1983ء کی پانچویں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم تھی، جس کی موسیقی آر ڈی برمن نے دی تھی جسے آج بھی سراہا جا رہا ہے۔ اس میں راج ببر، سنجے دت، جیا پردا اور رتی اگنی ہوتری ہیں۔ [1][2][3][4]
میں آوارہ ہوں | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | سنجے دت راج ببر جیا پرادا رتی اگنیہوتری |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | آر ڈی برمن |
تاریخ نمائش | 1983 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0361869 | |
درستی - ترمیم |
کاسٹ
ترمیم- راج ببر بطور راجیو کمار
- سنجے دت بطور سنجیو کمار "سنجو"
- جیا پردا بیلہ کے طور پر
- رتی اگنی ہوتری بطور ارچنا پرساد
- شکتی کپور کندن کے طور پر
- مدن پوری بطور چندولال
- ستیندر کپور دیناناتھ کمار کے طور پر
- افتخار بحیثیت ڈاکٹر راشد
- شوما آنند بطور شبانہ راشد
- راجندر ناتھ بطور سردار ترلوچن
- شوبھا کھوٹے بطور کلاونتی
- دنیش ہنگو بطور طاہر خان / ساحر خان
- منورما (ہندی اداکارہ) بطور روبی
- آسیت سین بطور سین
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Main Awara Hoon (1983)"۔ muvyz.com۔ 22 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2014
- ↑ "MAIN AWARA HOON (1983)"۔ nthwall.com۔ 29 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2014
- ↑ "Main Awara Hoon (1983 - Hindi)"۔ gomolo.com۔ 30 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2014
- ↑ "Main Awara Hoon"۔ apunkachoice.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2014