نئی دہلی ریلوے اسٹیشن
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن (New Delhi railway station) (اسٹیشن کوڈ NDLS) جمیری دروازہ اور پہاڑ گنج کے درمیان واقع ہے جو دہلی کا مرکزی ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ ملک کا مصروف ترین ریلوے اسٹیشن ہے۔[1]
نئی دلّی New Delhi नई दिल्ली | |
---|---|
بھارتی ریلوے اسٹیشن مرکزی اسٹیشن | |
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن | |
محل وقوع | نئی دہلی، دہلی بھارت |
متناسقات | 28°38′30″N 77°13′15″E / 28.6417°N 77.2207°E |
بلندی | 214.42 میٹر (703.5 فٹ) |
لائن(لائنیں) | 5 |
پلیٹ فارم | 16 |
ٹریک | 18 |
تعمیرات | |
ساخت قسم | سٹینڈرڈ (زمین پر) |
پارکنگ | دستیاب (ادائیگی) |
دیگر معلومات | |
حیثیت | فعال |
اسٹیشن کوڈ | NDLS |
زون | شمالی ریلوے |
ڈویژن | دہلی |
تاریخ | |
عام رسائی | 1926 |
سابقہ نام | East Indian Railway Company |
ٹریفک | |
Passengers (روزانہ) | 500,000+ |
محل وقوع | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Free Wi-Fi at New Delhi railway station soon"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 29 جولائی 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-26
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |