نئے 7 عجائبات شہر (انگریزی: New7Wonders Cities) نئے 7 عجائبات فائونڈیشن کی طرف سے چلنے والے انٹرنیٹ پر مبنی ایک انتخابات کا تیسرا سلسلہ ہے۔

فاتحین

ترمیم
شہر ملک تصویر قیام
بیروت   لبنان   3000 BC[1]
دوحہ   قطر   1825
ڈربن   جنوبی افریقا   1880
ہوانا   کیوبا   1515
کوالا لمپور   ملائیشیا   1859
لا پاز   بولیویا   1548
ویگان   فلپائن   1572

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Under Beirut's Rubble, Remnants of 5,000 Years of Civilization"۔ 23 February 1997۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2016