نائچ ایک قوم ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں آباد ہے-

بنیادی طور پر نائچ قوم دریائے سندھ کی مشرقی اور مغربی جانب آباد تھی ۔ قدیم زمانے میں متمدن آبادیاں دریاؤں کی جانب آباد ہوا کرتی تھیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔