نادیہ افغان

پاکستانی اداکارہ اور فنکارہ

نادیہ افغان (اردو: نادیہ افغان) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔[1] نادیہ افغان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اردو فلموں اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتی ہیں۔وہ تھیٹر اور ٹیلی ویژن میں اپنی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انھوں نے اردو اور پنجابی دونوں ڈراموں میں کام کیا ہے۔ 1997 میں ہٹ ٹی وی سیریل فیملی فرنٹ میں ان کی اداکاری نے انھیں سب سے پہلے مقبولیت دی۔[2] مزید کامیابی 2000 میں پی ٹی وی ہوم کی سب سے یادگار سیٹ کام شاشق سے ملی۔جسے بعد میں 2011 میں جیو ٹی وی پر دوبارہ نشر کیا گیا[3] نادیہ افغان نے ہم ٹی وی کے بلاک بسٹر کامیڈی ڈراما سنو چندا (2018) میں اپنے مزاحیہ کردار کے لیے اور اس کے سیکوئل سونو چندا 2 کے لیے بے تحاشا تعریف وصول کی ہے۔[4]

نادیہ افغان
معلومات شخصیت
پیدائش 23 ستمبر 1975ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ, بلوچستان
قومیت پاکستانi
دیگر نام Nadia Afgan
عملی زندگی
پیشہ اداکار, Director, Producer
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی اور کیریئر ترمیم

نادیہ افغان نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور اداکارہ پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا۔[2] [5] بعد میں انھوں نے پی ٹی وی کے بہت سارے ڈراما سیریلز میں اداکاری کی اور کئی شوز اور پی ٹی وی نائٹ ٹائم ٹرانسمیشن کی میزبانی بھی کی۔اب وہ پاکستان کے تمام سرکاری اور نجی چینلز پر مختلف سیریلز میں نظر آرہی ہیں۔ 2018 میں نادیہ افغان نے ڈراما سیریل پارلر والی لڑکی کی ہدایتکاری بھی کی [6]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nadia Afghan" 
  2. ^ ا ب "Biography of Nadia Afghan"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ March 10, 2013 
  3. https://www.youtube.com/watch?v=E-rcq_uJX3E
  4. https://www.youtube.com/watch?v=bgYb3-ShaLA
  5. Profile: "Nadia Afgan"۔ vidpk.com۔ December 27, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 10, 2013 
  6. "'Baat Cheet' with Nadia Afgan"۔ 02 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ایک خوبصورت