نادیہ شیر

پاکستان میں سیاستدان

نادیہ شیر خان ایک پاکستانی سیاست دان ہے۔ ان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے ہے۔ نادیہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

نادیہ شیر
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا
مدت منصب
29 مئی 2013 – 28 مئی 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم ترمیم

نادیہ شیر خان نے زیادہ تعلیم حاصل نہیں کی۔ انھوں نے میٹرک کی سطح کی تعلیم حاصل کی ہے۔

سیاسی کیریئر ترمیم

وہ 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوگئیں۔ ستمبر 2013 میں انھیں پاپولیشن ویلفیئر کے لیے سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔

مئی 2016 میں نادیہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں خواتین کاکوس کے قیام کی قرارداد میں شامل ہوئیں۔ [1] [2]

2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف نے انھیں دوبارہ نشست کا امیدوار بنایا اور پی ٹی آئی کی امیدوار کی حیثیت سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Joint Resolution No. 778 adopted by the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa" (PDF)۔ www.pakp.gov.pk۔ 13 June 2016۔ 04 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018 
  2. "KP Assembly - Establishment of the Women Caucus"۔ www.pakp.gov.pk۔ 27 May 2016۔ 03 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018