نارائن سانیال
بھارتی مصنف
نارائن سانیال : پیدائش 26 اپریل 1924ء، ہندی اور بنگالی فلموں کے لکھاری و کہانی نویس۔ ہندی فلم ستیہ کام (1969ء، دھرمندر، راجیوکمار، شرمیلا ٹیگور) کے علاوہ بنگالی فلم جدی جنتم، اشلیلتر دائی، نیلمائے نیل اور گجامکتا کی کہانی لکھی ۔[2]
نارائن سانیال | |
---|---|
(بنگالی میں: নারায়ণ সান্যাল) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 اپریل 1924ء [1] کولکاتا |
وفات | 7 فروری 2005ء (81 سال)[1] کولکاتا |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ |
پیشہ | مصنف |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb167280712 — بنام: Nārāẏaṇa Sānyāla — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر نارائن سانیال