نازیہ حسن سید

نازیہ حسن سید بھارت سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ اور ماڈل ہیں جو کہ ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے کام کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔ مہابھارت، د

نازیہ حسن سید ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ وہ سوپ ڈراموں مہابھارت ، دہلیز اور لاک ڈاؤن کی لو اسٹوری ایک نئی پہچان میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں۔

نازیہ حسن سید
معلومات شخصیت
مقام پیدائش بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر ترمیم

زی ٹی وی پر نشر ہونے والی سیریز الہ دین (بچوں کا شو) میں اپنے کام کی وجہ سے وہ نمایاں ہوئیں[1]۔ وہ پنر ویواہ - ایک نئی امید میں اپنے کام کے لیے مشہور ہوگئیں [2]۔ انھوں نے بالی ووڈ فلم ونس اپاؤن اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ میں بطور اداکارہ کیریئر کی شروعات کی ، جو 2013 میں ریلیز ہوئی۔ وہ مہابھارت اور دہلیز میں بھی نظر آئیں جہاں انھوں نے بالترتیب وروشالی اور سمی کا کردار ادا کیا۔[3]

لاک ڈاؤن کی لو اسٹوری ایک نئی پہچان میں تنو گوئل کا کردار ادا کیا جسے رشمی شرما ٹیلی فلمز نے پروڈیوس کیا ۔

فلمی گرافی ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Wulan Noviarina (14 August 2014)۔ "Nazea Sayed, Si Cantik Jasmine di Serial 'Aladdin'" [Nazea Sayed, Beautiful Princess Jasmine in the Series 'Aladdin'] (بزبان انڈونیشیائی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019 
  2. "Nazea Hasan Sayed is on a career high"۔ Telly Chakkar۔ 30 May 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019 
  3. Swasti Chatterjee (3 February 2014)۔ "Nazea always wanted to be a part of Mahabharat"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019