نازیہ صادق

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

نازیہ صادق (پیدائش: 7 اگست 1976ء) ایک پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔اس سے قبل وہ ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان خواتین قومی کرکٹ ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ [1] انھوں نے خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کی تاریخ میں (11 سال اور 41 دن) طویل ترین مدت (دوبارہ میچ کھیلے کے درمیان طویل ترین وقفے) کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

نازیہ صادق
ذاتی معلومات
مکمل نامنازیہ صادق
پیدائش (1976-08-07) 7 اگست 1976 (age 47)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے باز، کبھی کبھار وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 10)17 اپریل 1998  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 15)10 دسمبر 1997  بمقابلہ  ڈنمارک
آخری ایک روزہ26 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 7)26 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2029 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 1 9 3
رنز بنائے 13 78 34
بیٹنگ اوسط 6.50 9.75 11.33
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 13 37 23
کیچ/سٹمپ 2/0 1/0 0/0
ماخذ: کرک انفو، 14 مئی 2020ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nazia Sadiq"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2013